ru24.pro
World News
Декабрь
2018

پاکستانی فوج کے سربراہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

0
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سنگین جرائم اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 14 وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔