راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی 0 15.12.2018 23:57 Ur.mehrnews.com پاکستان سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔