ru24.pro
World News
Ноябрь
2018

اسلامی تعاون تنظیم کا کشمیر یوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعلان

0
اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد نے کہا ہے کہ اوآئی سی کشمیر یوں کی جدوجہد کی ہر مرحلے میں مکمل حمایت جاری رکھے گی۔