فلم/ امریکی صدر ٹرمپ کا ایرانی عوام کے بارے میں توہین آمیز بیان 0 21.11.2018 16:43 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایرانی عوام کی توہین اور بے احترامی کرتے ہوئے اسے دہشت گرد قراردیا ہے۔