روس کی امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر دھمکی 0 21.10.2018 21:07 Ur.mehrnews.com امریکہ کی طرف سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔