فلم/بین الحرمین میں شدید بارش 0 21.10.2018 21:21 Ur.mehrnews.com نجف سے کربلا اربعین کے راستے میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے سرحدی صوبہ ایلام میں بھی طوفان اور بارش کی وجہ سے زائرین کو مشکلات کا سامنا ہے۔