ru24.pro
World News
Октябрь
2018

امریکہ ، یمن میں سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کا حامی

0
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے یمن میں سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، یمن میں سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کا حامی ہے۔