نائجیریا میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے 55 افراد ہلاک 0 21.10.2018 16:42 Ur.mehrnews.com نائجیریا کہ قدونہ صوبے میں 2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔