فلم/ جوانوں کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کی خاص دعا 0 21.10.2018 04:55 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے فلم " وہ 23 افراد " کے پس پردہ مناظر کا مشاہدہ کرنے کے دوران جوانوں کے لئے مخصوص دعا کی۔