ru24.pro
World News
Октябрь
2018

ترک حکام کاسعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش تلاش کرنے کا کام جاری

0
ترک حکام کاسعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکیلئےسعودی قونصلیٹ کے قریب جنگلات میں سرچ آپریشن جاری ہے، ترک حکام نےدعوی کیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکےقریب ہیں۔