ru24.pro
World News
Октябрь
2018

سعودی ولیعہد کاصحافی خاشقجی کو وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم

0
الجزیرہ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصل خانے میں وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔