اسرائیل کا غزہ میں قطر سے ایندھن کی فراہمی بند کرنے کا حکم 0 13.10.2018 22:11 Ur.mehrnews.com اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ پٹی کو قطر کی جانب سے فراہم کردہ ایندھن بند کرنے کا حکم دیا ہے۔