چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ 0 06.08.2018 23:58 Ur.mehrnews.com چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔