تحریک انصاف کا وفاق اور صوبہ پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان 0 30.07.2018 23:44 Ur.mehrnews.com پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق اور پنجاب میں حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے جس کے لیے مطلوبہ نشستیں انہوں نے حاصل کرلی ہیں۔