ایرانی وزیر خارجہ کی عمان کے وزير خآرجہ سے ملاقات 0 01.07.2018 23:50 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔