ru24.pro
World News
Июль
2018

جلال آباد میں طالبان دہشت گردوں کے حملے ميں 10 سکھوں سمیت 19 افراد ہلاک

0
افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھوں کی آبادی پروہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم سےکم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔