ru24.pro
World News
Май
2018

شام میں کردوں کے زیر کنٹرول علاقہ کے بارے میں امریکہ اور ترکی کے درمیان اتفاق

0
امریکہ اور ترکی نے شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ کرد باغیوں کے زیر قبضہ شہر منبج میں امن و استحکام کے لیے ایک " نقشہ راہ " پر اتفاق کرلیا ہے۔