ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ، کیا یورپی ممالک سنیپ بیک میکانزم فعال کریں گے؟ 0 27.02.2025 12:21 Ur.mehrnews.com تہران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کیا گیا تو وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے دستبردار ہونے پر غور کرے گا۔