شامی علاقوں پر صہیونی قبضہ جنگی جرائم کی بدترین مثال ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی طرف سے شامی علاقوں پر قبضہ جنگی جرائم کی بدترین مثال ہے۔