ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27
28

یوکرین کے اسٹریٹجک ذخائر پر ٹرمپ کی للچائی نظریں، آخر یہ امریکہ کے لئے اتنے اہم کیوں ہیں؟

0
امریکی صدر یوکرین پر دباؤ ڈال کر اس ملک کے معدنی وسائل کو ہتھیانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن سوال یہ کہ یوکرین کے پاس کون سے وسائل ہیں اور یہ ٹرمپ کے لئے کیوں اہم ہیں؟