امریکہ صیہونی رژیم کے ساتھ خطے کے ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے سرگرم
صدر ٹرمپ کے مغربی ایشیا کے لئے خصوصی نمائندے نے صہیونی وفد کے ساتھ ملاقات میں اس رژیم کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے شام اور لبنان کو معاہدوں میں شامل کرنے کی کوششوں کا اعلان کیا۔