"شہید نصراللہ ایک مکتب فکر بن گئے ہیں" انگریزی سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
انگریزی زبان سوشل میڈیا صارفین نے سید مقاومت کی عظیم تشییع جنازہ کے بعد شہید نصراللہ کو "عرب دنیا کے ذہین ترین اور سب سے زیادہ دیانت دار رہنما" قرار دیتے ہوئے انہیں ایک مکتب فکر سے تعبیر کیا ہے۔