بیروت میں لاکھوں انسانوں کا شہدائے مقاومت سے تجدید عہد، صیہونی رژیم کے لئے کھلا چیلنج تھا
شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد کا اجتماع صیہونیوں اور ان کے حامیوں کے لئے موت کا پیغام تھا۔