ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرخارجہ نے سعودی ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ کرکے باہمی تعلقات اور خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔