صہیونی حکومت نے شام کے بارے میں صدر اردوگان کی تجویز مسترد کردی 0 29.12.2024 09:01 Ur.mehrnews.com اسرائیل نے ترک صدر کی جانب سے شام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔