نتن یاہو غزہ میں بھی شکست کا اعتراف کرے، عراقچی 0 28.11.2024 08:40 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کے بعد غزہ میں بھی اپنی شکست کا اعتراف کرے۔