آزاد ممالک کا اتحاد تسلط پسند نظام کی کھلی شکست ہے، ایرانی وزیر دفاع 0 22.11.2024 19:04 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر دفاع نے کہا: آزاد ریاستوں کے درمیان اتحاد کا مطلب سامراج اور اس کے تسلط پسندانہ نظام کی شکست ہے۔