ru24.pro
World News in Urdu
Сентябрь
2024
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28
29
30

اسرائیلی رجیم کے بیروت فضائی حملے میں اب تک 2 شہید اور 76 زخمی +ویڈیو

0
لبنان کی وزارت صحت نے آگاہ کیا ہے کہ بیروت کے نواحی علاقوں پر صیہونی رجیم کے فضائی حملوں میں دو افراد شہید اور 76 افراد زخمی ہوئے ہیں۔