ru24.pro
World News in Urdu
Август
2024

امام حسین (ع) کے زائرین کی خدمت کرنا اعزاز کی بات ہے

0
مجلس خبرگان رہبری کے رکن مولوی عبدالرحمن عارفی نے ریمدان بارڈر کے دورے کے موقع پر مہر نیوز کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے زائرین کی خدمت کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا۔