دنیا کی کوئی طاقت حزب اللہ کو کمزور نہیں کر سکتی، لبنانی رہنما
لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ حامی رکن نے مزاحمتی تحریک کے خلاف بڑے پیمانے پر حملوں کے باوجود اس کی مضبوط پوزیشن پر زور دیا۔
لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ حامی رکن نے مزاحمتی تحریک کے خلاف بڑے پیمانے پر حملوں کے باوجود اس کی مضبوط پوزیشن پر زور دیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ "جولانی" نے ان سے ملاقات کے دوران کہا کہ شام میں حالات مستحکم ہونے پر وہ صیہونی رژیم کو تسلیم کر لیں گے!
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جکارتہ میں اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کے دوران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔
ایران حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مثبت کردار ادا کر سکتا ہے۔
امداد رساں شہیدوں پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں رہبر معظم انقلاب نے امداد رسانوں کو انسانی صفات اور انسان دوستی کا مظہر قرار دیا۔
ایران کی ایک دواساز کمپنی کی جانب سے انوویشن اینڈ پراسپریٹی فنڈ کے 100 ملین ڈالر کی مدد سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی چار موئثر پروڈکشن لائنوں کا افتتاح کیا گیا۔
امریکی صدر اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے پر اس وقت ریاض میں ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ وہ اپنے اس دورے میں کن اہداف کی تلاش میں ہیں؟
ڈونلڈ ٹرمپ اپنے علاقائی دورے میں خلیجی ممالک کے حکام سے ملاقات کے دوران ممکنہ طور پر پانچ اسٹریٹجک مسائل اٹھائیں گے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ روسی ساختہ S-400 سسٹم پر مشتمل ملک کے فضائی دفاع نے پاکستان کے خلاف حالیہ آپریشن میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔
ایران اور پاکستان نے اقتصادی تعاون سمیت تجارتی تبادلے کو آسان بنانے کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے پر اتفاق کیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباو بڑھانے کے لیے اسلامی ممالک سے فوری اور موثر اقدام کا مطالبہ کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف امریکی صدر کے تازہ ترین بیانات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن کو ایران کے خلاف دہائیوں سے جاری تخریب کاری اور خطے میں اسرائیلی جرائم کی حمایت کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔
ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے غزہ کے اطراف واقع صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کا دعوی کیا ہے۔
ایران نے عرب ممالک کے ساتھ مل کر یورینیم کی مشترکہ افزودگی کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شام پر قابض خودساختہ حکومت کے سربراہ محمد جولانی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی موجودگی میں ملاقات کی۔
ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان جوہری معاہدے سے متعلق اہم مذاکرات جمعہ کو ترکی کے شہر استنبول میں ہوں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایران کا جوہری پروگرام روکنے کا معاملہ زیر بحث ہی نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں ایک بیان دیتے ہوئے غزہ میں جاری انسانیت سوز بحران کو اجاگر کیا اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ انسانی امدادی کارکنوں کے تحفظ اور فلسطینی عوام کی حالتِ زار کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدام کرے۔
فرانسیسی صدر نے غزہ کی ناکہ بندی پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یورپ سے پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یرغمالی کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں واشنگٹن نے تل ابیب کو اعتماد میں نہیں لیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی وارننگ کے بعد صدر ٹرمپ خلیج فارس کا نام بدلنے کے منصوبے سے عقب نشینی پر مجبور ہوئے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی میزائلوں کے سامنے بے بس صہیونی حکومت ایرانی میزائلوں کا کیا مقابلہ کرے گی۔