مسلم سربراہی اجلاس غزہ اور فلسطین سے متعلق مسائل کو اٹھانے کا ایک مناسب موقع ہے، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا اسلامی کانفرنس کی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایران کی موجودگی غزہ اور فلسطین سے متعلق مسائل کو اٹھانے کا ایک مناسب موقع ہے۔