جرمن سفارت کار کی ایرانی وزارت خارجہ طلبی 0 01.11.2024 08:35 Ur.mehrnews.com جرمنی میں ایرانی قونصل خانوں کی مبینہ بندش کی خبروں پر ایرانی وزارت خارجہ نے جرمن سفارت کار کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔