نگران کونسل کے اراکین کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ 0 05.07.2024 11:59 Ur.mehrnews.com ایرانی نگران کونسل کے اراکین نے صدراتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔